ٹیچرز کی جانب سے بارہ کہو احتجاج کا معاملہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد موقع پر پہنچ گئے

 
0
177

اسلام آباد 19 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): ٹیچرز کی جانب سے بارہ کہو احتجاج کا معاملہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد موقع پر پہنچ گئے۔ مظاہرین کی جانب سے مزاکرات کرنے سے مسلسل انکار. مظاہرین کو کہا گیا ہے کہ وفاق کا نہیں پنجاب کا مسئلہ ہے, ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ۔ ٹیچرز ہمارے لیے قابل احترام ہیں ان سے مزاکرات چاہتے ہیں, مظاہرین کو پریس کلب میں بیٹھ کر معاملے پر بات کرنے کی دعوت دی ہے۔ کسی بھی شہری کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن سڑک بلاک کرکے شہریوں کو تنگ کرنا نامناسب ہے۔