قومیلاہور لاہور ، دھماکے کے بعد فیروز پور روڈ پر میٹرو بس سروس کو فوری معطل کر دیا گیا By TNS World - July 24, 2017 6:05 pm 0 432 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور جولائی24(ٹی این ایس ) صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ۔ ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے بعد انتظامیہ نے میٹرو بس سروس کو معطل کر کے تمام بسوں کو کھڑا کر دیا گیا ۔