پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل آئی جیز اور 5 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

 
0
7041

لاہور 20 مارچ 2021 (ٹی این ایس): پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل آئی جیز اور 5 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

1۔ ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس علی عامر کو ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا گیا

2۔ ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی شاہد حنیف کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس تعینات کر دیا گیا

3۔ تعیناتی کے منتظر محمد اکرم بروکا کو ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی تعینات کر دیا گیا

4۔ ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس محمد فاروق مظہر کو ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس تعینات کر دیا گیا

5۔ تعیناتی کے منتظر محمد ریاض گاڑا کو ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کر دیا گیا

6۔ ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن عبدالکریم کو آر پی او گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

7۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن پنجاب منیر مسعود مارتھ کو سی پی او ملتان تعینات کر دیا گیا

8۔ تعیناتی کے منتظر میاں محبوب رشید کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا

9۔ تعیناتی کے منتظر ڈی آئی جی جہانزیب نزیر خان کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ پنجاب تعینات کر دیا

10۔ تعیناتی کے منتظر سید محمد امین کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کر دیا گیا