قومیاسلام آباد وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر کی ملاقات By TNS World - April 6, 2021 7:07 pm 0 321 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 06 اپریل 2021 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو یہاں وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔