وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد شہر کے مختلف علاقوں میں کرب سٹون،لین مارکیٹنگ ، نالوں کی صفائی اور کارپثنگ کاکام بھر پور انداز میں جاری ہے

 
0
201

اسلام آباد 16 اپریل 2021 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد شہر کے مختلف علاقوں میں کرب سٹون،لین مارکیٹنگ ، نالوں کی صفائی اور کارپثنگ کاکام بھر پور انداز میں جاری ہے،سڑکوں پر موجود گڑہوں کو بھی فل کر کے لیول کرنے کام بھی کیا جا رہا ہے،تفصیلاٹ کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) شہر اقتدار کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہے، اورہر شعبے کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے اسی سلسلے میں زیرو پوائنٹ سے سرینا جوک تک لین مارکنگ مکمل کر لی گئی ہےجبکہ سریںا سے گولڑہ موڑ تک ںھی لین مارکنگ مکمل ہو چکی ہے، کرب سٹون لگائے جارہے ہیں،شیوران اور کیئر ٹائلز لگائی گئی ہیں،ضرورت کی جگہوں پر سائن بورڈز انسٹال کئے گئے ہیں،کوب سثونز کی پینٹنگ مکمل کر لی گئی ہے،بے، نالوں میں پانی کی رواں برقرار رکھنے کے لیے اوپن نالوں کی صفائی کی گئی ہے،اسلام اباد ایکسپریس وے پر بھی اوپںن نالوں کی صفائی کروا لی گئی ہےطط،سریںگر ہائیوے پر موجود تمام گڑھوں کو فل کر کے کارپٹںگ کر لی گئی ہے تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے،عرصہ دراز سے التواء کے شکار ائی فوٹین میں روڈ کی پوزیشن لے کرروڈ ساؤتھ نے روڈ کی تعمیر مکمل کرلی ہے،ائی آیٹ ،ائی نائن اور آئی ٹین میں سڑکوں کی بھی کارپٹنگ مکمل ہو چکی ہے،شہر بھر میں ٹوٹے ہوئے کرب سٹونز کی مرمت کا کام ںھی کیا جا رہا ہے،تاکہ شہرکی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو،