کالعدم تحریک طالبان کے اھم کمانڈر کا داعش میں شامل هونے کی اطلاعات

 
0
443

قندھار جولائی24(ٹی این ایس)‏اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان(مولانا فضل اللہ گروپ) کے سینئر کمانڈر اور تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے کراچی کیلئے سابق امیر حاجی داود محسود نے انٹرنیٹ کے ذریعے ابوبکرالبغدادی سے بیعت کی ہے

اور ساتھ ساتھ یہ بھی اطلاع ہے کہ داعش نے حاجی داود محسود کو پاکستان کیلئے امیر بھی مقرر کیا ہے

ٹرائبل نیوز کو طالبان کے خفیہ زرائع نے یہ بھی بتایا کہ حاجی داود محسود کے کافی عرصے سے تحریک طالبان سے اختلافات چل رہے تھے

تاهم مستند ذرائع سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں نہ ہوسکی