قومیاسلام آباد بےنظیربھٹو کی بحالی جمہوریت کے لیے قربانیاں لازوال ہیں؛ طیبہ کاظمی By TNS World - June 24, 2021 2:12 pm 0 185 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 23 جون 2021 (ٹی این ایس): پہپلز پارٹی خواتین ونگ کوٹلی کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ کی تقریب، پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کی شرکت، کیک بھی کاٹا گیا۔