سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم نے ڈی ایچ کیوہسپتال کاسرپرائزوزٹ کیا ناقص کارکردگی پرایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرراؤمسعوداکبرکوفوری چارج چھوڑنے کاحکم

 
0
194

وہاڑی 12 نومبر 2021 (ٹی این ایس): سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم نے ڈی ایچ کیوہسپتال کاسرپرائزوزٹ کیا ناقص کارکردگی پرایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرراؤمسعوداکبرکوفوری چارج چھوڑنے کاحکم سی ای اوہیلتھ کوعارضی چارج دے دیا
سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویراقبال تبسم نے ڈی ایچ کیوہسپتال کاسرپرائزوزٹ کیاناقص کارکردگی پرایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرراؤمسعوداکبرکوفوری چارج چھوڑنے کاحکم دیکرسی ای اوہیلتھ ڈاکٹرانجم اقبال احسن کوعارضی چارج دے دیاانہوں نے ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی اورمریضوں سے ہسپتال میں دی جانیوالی سہولیات کے بارے میں پوچھاتومریضوں اوران کے لواحقین نے سہولیات کی عدم دستیابی کے حوالہ سے شکایات کے انبارلگادیئے
جس پرصفائی اورہیلتھ فسیلٹیزفراہم نہ کرنے پرایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹر راؤمسعوداکبرکی سرزنش کی۔اسی طرح لفٹ فنگشنل نہ ہونے پرناراضگی کااظہارکرتے ہوئے فوری طورپرلفٹ فنگشنل کرنے کے احکامات جاری کئے اس موقع پرسیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویراقبال تبسم کاکہناتھاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے سب سے زیادہ فنڈزصحت پرلگائے جارہے ہیں۔ہماری پوری کوشش ہے کہ دوردرازسے آنے والے مریضوں کومکمل سہولیات مہی