ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد عمر خان نے نائٹ پٹرولنگ کو بھرپور مؤثر بنانے کے لئے شہر بھر میں اضافی نفری اور گاڑیاں تعینات کر دی ہیں۔

 
0
185

اسلام آباد 07 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد عمر خان نے نائٹ پٹرولنگ کو بھرپور مؤثر بنانے کے لئے شہر بھر میں اضافی نفری اور گاڑیاں تعینات کر دی ہیں۔
نائٹ پٹرولنگ سکواڈز انسپکٹر ارشاد کی نگرانی میں ہیوی ٹریفک کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے۔