پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر رفیق قریشی کی جانب سے چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید اور ان کی ٹیم کے اعزاز میں دی پوئٹ ریسٹورنٹ گریٹر اقبال پارک لاہور میں شاندار عشائیہ

 
0
177

لاہور 07 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر رفیق قریشی کی جانب سے چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید اور ان کی ٹیم کے اعزاز میں دی پوئٹ ریسٹورنٹ گریٹر اقبال پارک لاہور میں شاندار عشائیہ
عشائیہ میں چیئرمین ٹوریزم ڈاکٹر سہیل ظفر،سردار سمیع اور پی ٹی آئی کے رہنما کامران ملک پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سعودی عرب کے صدر امتیاز احمد نے بھی شرکت کی