مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے دوکان خالی نہ کرنے پر دوکان مالک اختر اور اس کے منیجر کبیر خان نے تالے توڑ کر سامان غائیب کر دیا

 
0
149

اسلام آباد 05 جنوری 2022 (ٹی این ایس): مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے دوکان خالی نہ کرنے پر دوکان مالک اختر اور اس کے منیجر کبیر خان نے تالے توڑ کر سامان غائیب کر دیا فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کی نسرین کوثر عرف ہما نے بیوٹی پارلر کے کام کے لیے دوکان کرائے پر لے رکھی تھی مالک دوکان نے نوٹس دئیے بغیر اچانک دوکان خالی کرنے کا مطالبہ کر دیا اختر اور کبیر نے دوکان کے تالے توڑ کر اندر سے بیوٹی پارلر کا سارا سامان اور فرنیچر اٹھا کر غائیب کر لیا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے الٹا ملزمان نسرین کوثر عرف ہما کو فاتلانہ دھمکیاں دیتے ہیں کے اگر کوئی تھانے میں رپورٹ کروائی یا عدالت گئی تو آپ کی زندگی کی خیر نہ ہوگی متاثرہ خاتون نسرین کوثر عرف ہما حصول انصاف کے لیے ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اس نے درخواست میں الزام لگایا ہے کے پلازے کا مالک اختر اور اس کا منیجر کبیر مجھ سے دوستی کرنے پر مجھے مجبور کرتے تھے اور میری انکاری پر وہ جان کے دشمن بن گئے متاثرہ خاتون نسرین کوثر عرف ہما نے کہا کے میں نے عدالت سے سٹے لے نھی رکھا ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے عدالتی قانون کی خلاف ورزی کی ہے اور میرا نقصان بھی کیا ہے اور مجھ کو قاتلانہ دھمکیاں بھی دے رہے ہیں نسرین کوثر عرف ہما نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کے ملزمان با اثر ہیں مقامی پولیس ان کے خلاف کاوائی نہی کر رہی اور مجھ کو اپنی جان کا خطرہ ہے مجھے تحفظ دیا جائے اور ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے نسرین کوثر عرف ہما کی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب حسٹس گزار احمد کے آگے رو رو کر دہایاں