کراچی 06 جنوری 2022 (ٹی این ایس): جیکب آباد ایس ایچ او سٹی اور پولیس پارٹی کی خفیہ اطلاع پر کاروائی کراچی پولیس کو مطلوب قتل کیس کا اشتھاری ملزم گرفتار تفصیلات کی مطابق سٹی پولیس نے کراچی کی تھانہ پیر آباد پولیس کو قتل کیس مین مطلوب اشتھاری ملزم غلام نبی عرف دیدار بھٹی کو گرفتار کرنی کا دعوا کیا رابطہ کرنی پر ایس ایچ او سٹی غنضنفرعلی بھٹو نے بتایا کی ملزم کو گرفتار کر کی کراچی پولیس کو اطلاع دیا گیا ہے