تھانہ حطار پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کی مشترکہ کاروائی۔

 
0
175

مجموعی طور پر 1 منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1220 گرام چرس برآمد

ہری پور 06 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ حطار شفیق الرحمان نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری پولیس کے ڈی ایس پی خانپور جمیل الرحمن کی نگرانی میں دوران کاروائی محمد عاطف ولد عبدالمطلب سکنہ شیوہ اڈہ صوابی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1220 گرام چرس برآمد۔ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج.