سنئیر صحافی رانا وقاص کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ سیاسی سماجی شخصیات وکلاء اور صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

 
0
335

شکرگڑھ 11 جنوری 2022 (ٹی این ایس): سنئیر صحافی رانا وقاص کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ سیاسی سماجی شخصیات وکلاء اور صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔
تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سنئیر صحافی رانا وقاص کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ سیاسی پنڈال میں تبدیل ہو گئی سنئیر صحافیوں کے علاوہ وکلاء اور سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور زندگی کے نئے سفر شروع کرنے والے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر تحصیل پریس کلب کے صدر شہزاد حنیف الیکٹرانک میڈیا کلب کے قائم مقام صدر ملک کاشف جاوید چئیر مین فہد یعقوب چیف ایگزیکٹو عرفان خان خالد سنئیر صحافی عمران عارف ملک نواز ٹیپو نسیم عباس ساجد خان شفیق شیرازی رانا اشرف اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔