دبئی میں مقیم سنئیر صحافی و کالم نگار نجی ٹی وی چینل کے نمائندے ملک رضوان چوہان کو جان سے مارنے کی دھمکی

 
0
171

دبٸی 19 جنوری 2022 (ٹی این ایس): فیملی بنگلہ میں انڈیا کے 3 نوجوان جو فیملی کے بغیر رہتے ہیں انڈین نوجوانوں نے پاکستانی رہاٸشی و سنٸیر صحافی کو قتل کرنے دھمکی دے دی

یاد رہے کے ملک رضوان چوہان کی فیملی گزشتہ ڈیڈھ سال سے دبٸی میں مقیم ہے، دبٸ کے ایک ویلا ( بنگلہ ) میں 6 روم میں پاکستانی خاندان رہائش پزیر

ملک رضوان چوہان نے دبٸی ایمبیسی سے اپنی اور اپنی فیملی کی پروٹیکشن مانگ لی، یو اے ای میں انڈین کی طرف سے دی جانے والی جان لیو دھمکی کی وجہ سے صحافی نے چیف آف آرمی سٹاف ، صدر پاکستان اور وزیر اعظم سے پر زور اپیل کرتے ہوٸے کہا، کے خدارا مجھے اور میری فیملی کو تحفظ فراہم کیا جاٸے

یاد رہے کے کچھ عرصہ ان ہی انڈین باشندوں نے رات کی تاریکی میں ملک رضوان چوہان کو ذدوکوب کیا تھا