اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

 
0
160

اسلام آباد 21 جنوری 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، ذرائع، جسٹس طارق محمود جہانگیری کی کورٹ میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نجی لیب سے ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آئی، جسٹس طارق محمود جہانگیری کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔