بنی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی

 
0
480

راولپنڈی 23 فروری 2022 (ٹی این ایس): بنی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، ملزم نعمان اسد گرفتار، 40بوتل شراب برآمد،
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، شراپ سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ،