اسلام آباد 25 فروری 2022 (ٹی این ایس): پاکستانی گلوکار اور نغمہ نگار شہروز خان نے ایوان صدر اسلام آباد میں کشمیری نغمہ ” میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن،، پیش کیا ۔اسلام آباد کے مختلف کالجوں کے طلباء نے شہروز کا ساتھ دے کر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔