کراچی جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹروں کے خلاف ایف آئی آر کا معاملہ ایم سی وارڈ 17 کے وارڈز ڈاکٹروں کا اہم اجلاس

 
0
138

کراچی 01 مارچ 2022 (ٹی این ایس): کراچی جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹروں کے خلاف ایف آئی آر کا معاملہ ایم سی وارڈ 17 کے وارڈز ڈاکٹروں کا اہم اجلاس ڈاکٹر کلیم اللہ کوسو بہادر شاہ ڈاکٹر خدا بخش ڈاکٹر منیش مکھیجا پر دائر ایف آئی آر کا سخت لفظوں میں مذمت کیا گیا جبکہ اجلاس میں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ہم تمام ٹرشری کے یونٹس کے صدر اور سیکریٹری جنرلس کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں فل سپورٹ کیا اور انہونے کہا کہ سندھ گورنمنٹ اور جی پی اے کے ڈائریکٹر کو چناوی دی گئی کہ جلد سے جلد ڈاکٹروں پر کٹوائی گئیں ایف آئی آر واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی گئی ایف آئی آر واپس نہیں کیا گیا تو سندھ بھر میں احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے