قومی اسمبلی کا اجلاس25 مارچ کوطلب

 
0
183

اسلام آباد 20 مارچ 2022 (ٹی این ایس): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ، 2022 بروز جمعہ المبارک 11 بجے صبح ہارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے اسمبلی کا اجلاس آئین کی شق 54(3) اور شق 254کے تحت تفویص اختیارات کو برویکار لاتے ھوے طلب کیا ہے۔اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رہکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 41 واں اجلاس ھو گا۔