سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی عروج آفتاب کو گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

 
0
136

اسلام آباد 04 اپریل 2022 (ٹی این ایس): سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کو گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

پیر کو اپنےٹویٹ میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ مبارک ہو گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی عروج آفتاب، آپ کی آواز حیرت انگیز ہے اور آپ کے انداز سے پیار ہے۔