وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کوبڑی خوشخبری سنا دی

 
0
202

اسلام آباد 23 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمیں کو عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن ادا کی جائیگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔