پی ٹی آئی منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس،الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

 
0
184

اسلام آباد 19 مئی 2022 (ٹی این ایس): پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز،الیکشن کمیشن منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر کل تین بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن کا تین رکنی بینچ محفوظ فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر 17 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا