پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 7 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

 
0
1381

لاہور 30 مئی 2022 (ٹی این ایس): گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان کی جانب سے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کابینہ بھی آج ہی حلف اٹھائے گی،ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 7 وزرا آج حلف اٹھائیں گے،پہلے مرحلے میں اویس لغاری، رانا مشہود، رانا محمد اقبال، ملک احمد خان، عطااللہ تارڑ، خواجہ سلمان رفیق، حسن مرتضی اور بلال اصغر وڑائچ حلف اٹھائیں گے۔