اسلام آباد 21 جون 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ائر آفیسر کمانڈنگ سینٹرل ائر کمانڈ، ائر وائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا بہادری سے فضائی حدود کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دینے پر پاکستان ائر فورس کی خدمات کو خراج تحسین پاکستان فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین ائر فورس میں ہوتا ہے۔حمزہ شہباز قوم کو ائر فورس کے شاہینوں کی جرات پر ناز ہے۔حمزہ شہباز













