وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

 
0
101

لاہور 22 جون 2022 (ٹی این ایس): اجلاس میں صوبائی وزراء، مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کی شرکت بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز عوام ہماری طرف دیکھ رہے ہیں،ہم نے عوام کی امیدوں پر پورا اترنا ہے۔حمزہ شہباز 3 ماہ تک پنجاب میں جان بوجھ کر آئینی بحران پیدا کیا گیا۔ حمزہ شہباز تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 200ارب روپے کی سبسڈی دی۔حمزہ شہباز ارادے نیک اور سمت درست ہو تو اللہ تعالٰی کی مدد بھی شامل حال ہوتی ہے۔حمزہ شہباز

مشکلات آتی رہتی ہیں اور اللہ تعالٰی ان مشکلات میں آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ آپ میری ٹیم ہیں اور میرے دروازے آپ سب کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں۔ عوام کی مشکلات میں کمی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی- عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔ اجلاس میں نئے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری کے حوالے سے حکمت عملی طہ کی گئی
صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے بھی اجلاس سے خطاب کیا