شاہد آفریدی کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

 
0
192

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر امدادی کاموں میں سہولت فراہم کرنے پر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا شکریہ ادا کیا۔

اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہم مشترکہ قومی ذمہ داری کے طور پر  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خاندانوں کی بحالی کریں گے۔