اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی ڈپٹی ایم ڈی سے ملاقات

 
0
177

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کی۔
وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں قرض پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت کی گئی۔