جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس سے بہتر ہے گولی مار دی جائے، اعظم سواتی کا پیغام

 
0
112

سینیٹر اعجاز چوہدری نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو اعظم سواتی کا پیغام پہنچا دیا۔
سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا کہ اس بات کو ذہن میں رکھ لیں کہ جو کچھ آج اعظم سواتی کے ساتھ ہوا ہے وہ ہم میں سے کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کی جانب سے پیغام یہ ہے کہ جو کچھ ان کیساتھ ہوا ہے اس سے بہتر ہے ان کو گولی مار دی جائے ۔