قومیاسلام آباد ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت By TNS World - October 27, 2022 4:19 pm 0 175 Share on Facebook Tweet on Twitter سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی ۔ جمعرات کی صبح ارشد شریف کی میت ہسپتال سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پہنچا دی گئی تھی۔