استعفیٰ پارٹی کے دباومیں دیا تھا ،عبدالشکورشاد

 
0
142

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سابق ممبر قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں سابق رکن قومی اسمبلی نے بتایا کہ انھوں نے استعفیٰ پارٹی کے دبا ومیں دیا تھا جبکہ وہ اس کے حق میں نہیں تھے اور اپنے موقف کی تصدیق کی لئے سپیکر کو چند کاغذات بھی پیش کیے ۔