کھیل پی ٹی آئی لانگ مارچ،احتجاجی کیمپ میں موجود لوگ میچ دیکھنے میں مصروف By TNS World - November 9, 2022 9:38 am 0 125 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی قیادت میں فتح جنگ پر جاری احتجاج ہے ، احتجاجی کیمپ میں بڑی سکرین نصب کر دی گئی احتجاج کیمپ میں موجود لوگ بڑی سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں احتجاج کے باعث قومی شاہراہ تیسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے