وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

 
0
126

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔ دو روز سے طبیعت ناساز تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔