قومیاسلام آباد اسلام آباد کی تاریخ میں پہلا سکھ کونسلر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب By TNS World - November 16, 2022 3:28 pm 0 180 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد کی تاریخ میں پہلا سکھ کونسلر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب ہوگیا۔ نریندر سنگھ یونین کونسل 5 بری امام سے پی ٹی آئی کے پینل سے اقلیتی کونسلر کے امیدوار تھے۔