ڈاکٹرز کی طرف سے آ ٹھ روز سے جاری ہڑتال نے مریضوں کو رولا دیا

 
0
411

 

لاہور 8 اگست (ٹی این ایس )  پنجاب ینگ ڈاکٹرز ہڑتال آج آٹھویں روز بھی جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت ابھی تک ڈاکٹرز کے مطالبات پورے کرنے میں ناکام رہی ہے  جس کی وجہ سے مریضوں کے لیے حالات سازگار نہیں ہو سکے ۔ڈاکٹرز کی طرف سے آ ٹھ روز سے جاری ہڑتال نے مریضوں کو رولا دیا ہے ۔دور دراز سے  علاج کے لیے آنے والے مریض   ڈاکٹرز کی بے حسی کی وجہ سے مایوس ہو کر واپس لوٹ گئے ۔حکمرانوں کی بے حسی اور انسانی مسیحاؤں کی ہٹ دھرمی غریب عوام کو بھگتنی پڑھ رہی ہے۔