عوامی تحریک کے سربراہ  ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی  کارکنان کا والہانہ استقبال۔

 
0
742

 

لاہور 8 اگست ( ٹی این ایس ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ  ڈاکٹر طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق  عوامی  تحریک کے سربراہ  ڈاکٹر طاہرالقادری  کی وطن واپسی پر ان کے کارکنان کا جوش قابل دید تھا ۔ اپنے قائد کی آمد پر کارکنان نے ان کا والہانہ استقبال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی سربراہ طاہرالقادری کا قافلہ لاہور کے ناصر باغ کی طرف رواں دواں ہے وہیں پر پہنچ کر وہ اپنے کارکنان سے خطاب کریں گے۔