قومیاسلام آباد صدر مملکت نے سینیٹ کا 324 واں سیشن جمعہ کوطلب کر لیا By TNS World - January 11, 2023 3:33 pm 0 177 Share on Facebook Tweet on Twitter صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324 واں سیشن 13 جنوری بروز جمعہ صبح 10:30 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ۔