وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

 
0
132

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، وزیراعلی محمودخان نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلی کا کہنا ہے کہ آج شام اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے گورنر کو سمری بھیج دوں گا۔