مارگلہ ایونیو کیسا ہوگا ؟

 
0
135

 چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر)عثمان یونس نے اسلام آباد کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی ڈی اے نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ اسلام آباد والوں اور اسلام آباد آنے والوں کے لیے ایک نیا تحفہ – بہت جلد انشااللہ!