تحریک انصاف نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

 
0
170

سپریم کورٹ، تحریک انصاف نے محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کر دی

تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری درخواست دائر کردی

تحریک انصاف کی محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلی کام سے روکنے کی استدعا کردی