سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی کاڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ پی ایس ایل میچز کے حوالے سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،

 
0
152

راولپنڈی ( ) سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی کاڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ پی ایس ایل میچز کے حوالے سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے سٹیڈیم اور اطراف کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور فول پروف سیکورٹی کے لیے افسران کوہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ پی ایس ایل میچز کے حوالے سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا،سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے سٹیڈیم اور اطراف کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور فول پروف سیکورٹی کے لیے افسران کوہدایات دیں،سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی کا کہناتھاکہ کرکٹ ٹیمز اورمیچز کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی،پی ایس ایل میچز کے دوران فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظاما ت یقینی بنانا اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے