اسلام آباد گھوٹکی موٹروے پولیس اور بائیلو میرپور پولیس کی بہترین کارروائی۔

 
0
62

خیبرپختونخوا سے سندھ میں اسلحہ پہنچانے والے گروہ کا سرغنہ پولیس سب انسپکٹر رینک کا افسر ہے۔
موٹروے پولیس نے فائرنگ کرکے 2 کو گرفتار کرلیا۔


اسلحے سے بھری کار کے تعاقب کے دوران اسمگلروں سے مقابلہ ہوا، بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

Khyber Pakhtunkhwa Police National Highways & Motorway Police-NHMP