تنگوانی (ٹی این ایس) : ٹھل پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد محسن خان سرکی کی مختلف علاقوں میں پہنچ کر تعزیت

 
0
146

تنگوانی

ٹھل پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد محسن خان سرکی نے مختلف علاقوں میں پہنچ کر تعزیت کئے جس میں محمد حسن سرکی نے گاوں بیگ خان برڑو میں پہنچ کر امیر بخش برڑو اور سوداگر  برڑو سے ان کے بھائی مرحوم میر خان کی انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ بعد میں محمد حسن خان سرکی نے گاؤں سلیمان خان ڈول پہنچ کر سردار میر حسن خان ڈول کے بہن کی انتقال پر ان سے تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد حسن خان سرکی نے مرحوم عبداللطیف منگی کی انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد حسن سرکی نے گاؤں حاجی خان پہنچ جاؤنگا پہوڑ پہنچ کر خدا ڈنو پہوڑ زاہد پہوڑ سے انکی فیملی میمبر کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر آغا خان پہوڑ بھی موجود تھے