لاہور (ٹی این ایس) :جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کا معاملہ

 
0
103

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کا معاملہ

سی پی ایل سی ٹیم جناح اسپتال کے مردہ خانے پہنچ گئی

ابتدائی طور پر فرار ملزمان نے مقتولہ کا نام عائشہ بتایا تھا. سی پی ایل سی حکام

سی پی ایل سی نے مقتولہ کے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے. حکام

فنگر پرنٹ کی مدد سے مقتولہ کی اصل شناخت اور لواحقین کے کوائف بھی موصول ہو جائیں گے. سی پی ایل سی حکام

جناح اسپتال میں مقتولہ کا پوسٹ مارٹم جاری ہے

واردات میں استعمال ہونے والی کار پولیس نے برآمد کرلی

لڑکا اور لڑکی گاڑی بدر کمرشل کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے

لڑکی کی لاش لانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑی ندیم ولی کے نام پر رجسٹرڈ ہے

کار رجسٹریشن کے مطابق ندیم ولی کی رہائش پرانا گولیمار کی تھی

پولیس کی جانب سے لڑکا اور لڑکی کی گرفتاری کیلئے مزید کارروائیاں کی جارہی ہے

پولیس حکام