اسلام آباد(ٹی این ایس) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کی طرز پر اپنی نئی ایپ ‘تھریڈز’ سو ممالک میں متعارف کرا دی ہے۔

 
0
181

اسلام آباد

(اردو ٹائمز)

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کی طرز پر اپنی نئی ایپ ‘تھریڈز’ سو ممالک میں متعارف کرا دی ہے۔ تھریڈز کے بیشتر فیچرز ٹوئٹر جیسے ہی ہیں۔ اس ایپ سے متعلق مزید تفصیل جانیے ان گرافکس میں۔