راولپنڈی(اردوٹائمز) کنٹونمنٹ بورڈ کے مرد اہلکاروں نے مال روڈ پر غریب خاتون کو زبردستی اٹھا کر ٹرک میں بھیڑ بکری کی طرح ڈالا اور ساتھ لے گئے،

 
0
151

راولپنڈی

کنٹونمنٹ بورڈ کے مرد اہلکاروں نے مال روڈ پر غریب خاتون کو زبردستی اٹھا کر ٹرک میں بھیڑ بکری کی طرح ڈالا اور ساتھ لے گئے، کیا یہ انسانیت کی تزلیل نہیں؟ غریب ہونا کوئی جرم ہے کیا ؟ تجاوزات مافیا کیخلاف ایسے ایکشن کیوں نہیں ہوتا؟