پنجاب کی ثقافت کو اجاگرکرنے میں پنجاب آرٹ کونسل کا ایک اہم کردار

 
0
1856

برطانیہ کے تسلط کے بعد دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاک و ہند کی تقسیم کے اہم نکات میں سےمسلمانوں کی ثقافت   ایک اہم جز تھا،جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں بلخصوص 5دریاؤں کی سرزمین پنجاب کو خاص اہمیت  حاصل ہے،اس سلسلے میں پنجاب کی ثقافت کو اجاگرکرنے کے لیے پنجاب آرٹ کونسل  ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے