اسلام آباد(ٹی این ایس) کیپیٹل پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈ سرچ آپریشن ۔

 
0
165

آپریشن کے دوران 205 گھروں،430 مشکوک افراد،79 گاڑیوں،107 دکانوں اور 10 ہوٹلز کو چیک کیا گیا۔
دوران تفتیش نامکمل کوائف پر 63 مشکوک افراد کو تھانہ جات منتقل کیا گیا جبکہ دستاویزات نہ ہونے پر 10 موٹر سائیکل بھی قبضے میں لیے گئے ۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے..