اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گوادر سے تعلق رکھنے والا انڈر 16 کھلاڑی سبحان کریم اپنا پہلا انٹرنیشنل گول کرنے میں کامیاب

 
0
100

اسلام آباد

پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گوادر سے تعلق رکھنے والا انڈر 16 کھلاڑی سبحان کریم اپنا پہلا انٹرنیشنل گول کرنے میں کامیاب ہوا اور پاکستان نے بھوٹان کو 2-1 سے ہرا دیا۔