راولپنڈی(ٹی این ایس) شہید تحفظ عزاداری مظہر علی مبارک کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

 
0
48

شہید تحفظ عزاداری مظہر علی مبارک شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ شہید کو مردہ مت کہوانکو رزق اللہ عطا کرتا ھے۔ 21 صفر کو مسجد سخی شاہ چن چراغ میں برسی مظہر علی مبارک شہید پر مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مقررین خطیب مسجد سخی شاہ چن چراغ سید سجاد گردیزی , ذاکر اہلبیت رئیس رضوی اور دیگر نے کہا ہے کہ ھر مسلمان دعا کا طلبگار ہے شہدا نے اپنے خون سے امن کی شمع روشن کی ھےواضع رھے کہ دہشتگردی کے ایک واقعہ میں ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک سال 2013 میں شہید ھو گئےتھے اس موقع پر مجلس عزا کے بعد اجتماعی دعا منعقد ھوئ مقررین نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لئے ضروری ہے کہ اتحاد بین المسلمین کا پرچار کیا جائے شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے انکی مذہبی ۔سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے انکی مذہبی ۔سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی , دکھی انسانیت کی خدمت کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا انکی مذھبی خدمات ہم سب کیلئے نمونہ ہے ۔ شہید تحفظ عزاداری مظہر علی مبارک شہید ڈاکٹر مبارک علی زوار مرحوم بانی یکم محرم الحرام سیج مبارک و تعزیہ عاشورہ محرم الحرام رسول نگر کے بیٹے تھے،